Friday, September 14, 2012

Class XI, Islamiat, "خالی جگہ پر کریں"

خالی جگہ پر کریں





۱ جہاد کے لغوی معنی کوشش کے ہیں۔
۲ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فریضہ حج دس ہجری میں ادا فرمایا۔
۳ سنن نسائی کے مصنف امام عبدالرحمان احمد بن علی انسانی ہیں۔
۵ حضرت ابوبکر رضہ نے قرآن مجید کی تدوین کا کام حضرت زید بن ثابت کے سپرد کیا۔
۶ جس نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی اس نے بلاشبہ اللہ تعالی کی اطاعت کی۔
۷ قرآن مجید کی سب سے طویل سورة البقرہ ہے۔
۸ آیت کے معنی عربی زبان میں نشانی کے ہیں۔
۹ زبور حضرت داود عہ پر نازل ہوئی۔
۰۱ آخری الہامی کتاب قرآن مجید ہے۔
۱۱ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا نام عبدالمطلب ہے۔
۲۱ علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے۔
۳۱ پہلی وحی غارِ حرا میں ناذل ہوئی۔
۴۱ قرآن پاک میں کل۶۶۶۶ آیات ہیں۔
۵۱ کسی شخص نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ والدین کے اولاد پر کیا حقوق ہیں؟ آپ نے فرمایا ان کے لئے جنت اور دوزخ ہیں۔
۶۱ قرآن مجید میں ۴۱۱سورتیں ہیں۔
۷۱ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے دادا نے رکھا۔
۸۱ قرآن میں کل سات منزلیں ہیں۔
۹۱ قرآن کی سورة التوبہ کے شروع میں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔
۰۲ صلوة تراویح حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دنوں تک پڑھائی۔
۱۲ حسد نیکیوں کو اسطرح کھاجاتا ہے جیسے آگ خشک لکڑی کو کھا جاتی ہے۔
۲۲ قرآن مجید میں۰۴۵ رکوع ہیں۔
۳۲ تلاوتِ قرآن پاک کے وقت سکون اور رحمت کا نزول ہوتا ہے۔
۴۲ عقیدہ ختم نبوت قرآن، حدیث اور اجماع تینوں سے ثابت ہوا ہے۔
۵۲ بہترین دعا نماز ہے۔
۶۲ سب سے پہلی لڑائی جو کفار سے ہوئی اسے غزوہ بدر کہتے ہیں اور آخری کو غزوہ تبوک کہتے ہیں۔
۷۲ نمود و نمائش بھی جھوٹ ہی کی ایک قسم ہے۔
۸۲ عقد کے معنی باندھنا اور گرہ لگانا کے ہیں۔
۹۲ عقیدہ کے معنی باندھی ہوئی چیز کے ہیں۔
۰۳ انسان کے پختہ اور اٹل نظریات کو عقائد کہا جاتا ہے۔
۱۳ تمام پیغمبروں نے اپنی تبلیٰغ کا آغاز عقائد کی اصلاح سے کیا۔
۲۳ اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ توحید کا ہے۔
۳۳ دنیا کا پہلا انسان عقیدہ توحید ہی کا قائل تھا۔
۴۳ سب سے پہلے انسان حضرت آدم عہ تھے۔
۵۳ شرک کے معنی حصہ داری کے ہیں۔
۶۳ شرک کی تین اقسام ہیں۔
۷۳ اللہ تعالی انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں۔
۸۳ توحید کے بعد رسالت کا درجہ ہے۔
۹۳ نبی کے معنی ہیں خبر دینے والا۔
۰۴ انبیاءکی تعداد ایک لاکھ چوبیس ہزار بیان کی گئی ہے۔
۱۴ رسالت کے معنی پیغام پہنچانے کے ہیں۔
۲۴ رسول کے معنی پیغام پہچانے والے کے ہیں۔
۳۴ ملک کے معنی قاصد کے ہیں۔
۴۴ فرشتوں کے لئے لفظ رسول بھی استعمال ہوا ہے۔
۵۴ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔
۶۴ لفظ آخرت کے معنی بعد میں ہونے والی چیز کے ہیں۔
۷۴ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں لعنت کرنے والا نہیں۔
۸۴ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خاندانی و قبائلی فخر کو مٹایا۔
۹۴ مسجد مسلمانوں کے لئے ایک عملی تربیت گاہ ہے۔
۰۵ نماز مساوات کا بہترین مظہر ہے۔

۱۵ صبر کے معنی روکنے اور برداشت کرنے کے ہیں۔
۲۵ استقلال کے لغوی معنی استحکام اور مضبوطی کے ہیں۔
۳۵ ابولہب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا تھا۔
۴۵ ابو لہب کی بیوی کا نام ام جمیل تھا۔
۵۵ عفو درگزر ایک بہترین اخلاقی وصف ہے۔
۶۵ ذکر کے معنی کسی کو یاد کرنے کے ہیں۔
۷۵ ذکر کی افضل ترین شکل نماز ہے۔
۸۵ اسلام کی عمارت پانچ ستونوں پر اٹھائی گئی ہے۔
۹۵ ارکانِ اسلام میں سب سے اہم کلمہ شہادت ہے۔
۰۶ زکوة کے لغوی معنی پاک کرنے کے ہیں۔
۱۶ اللہ تعالی کے عطا کردہ معاشی نظام میں زکوة کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔
۲۶ زکوة کے آٹھ مصارف ہےں۔
۳۶ سونے کا نصاب ساڑھے سات تولے اور چاندی کا ساڑھے باون تولے ہیں۔
۴۶ حج کے لغوی معنی زیارت کا قصد کرنے کے ہیں۔
۵۶ یہ سفر ایک طرح سے سفرِآخرت کا نمونہ بن جاتا ہے۔
۶۶ والدین کا نافرمان جنت کی خوشبو سے محروم رہے گا۔
۷۶ جھوٹ بولنے والے کو اللہ تعالی کی لعنت کا مستحق ٹہرایا گیا ہے۔
۸۶ اسلام نے منافق کی دو اقسام بیان کی ہیں۔
۹۶ قرآن مجید ۳۲سال کی مدت میں آہستہ آہستہ نازل ہوا۔
۰۷ قرآن مجید۴۱۱سورتوں پر مشتمل ہے۔
۱۷ سارے قرآن کو تیس حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
۲۷ حدیث کی مشہور کتابوں کو صحاح ستہ کہاجاتا ہے۔
۳۷ نماز سے مسلمانوں میں اجتماعیت کا شعور پیدا ہوتا ہے۔
۴۷ حج میں تمام عبادات کی روح شامل ہے۔
۵۷ جس میں وعدے کا پاس نہیں اس میں دین نہیں۔
۶۷ عبادت کی قبولیت کے لئے توحید لازمی شرط ہے۔
۷۷ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری حج کو حجتہ الوداع کہتے ہیں۔
۸۷ قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورة سورة الکوثر ہے۔
۹۷ صفا و مروا کے پہاڑوں کے درمیان دوڑنے کو سعی کہتے ہیں۔
۰۸ توریت حضرت موسیٰ عہ پر ناذل ہوئی۔
۱۸ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خواہشاتِ نفس کے خلاف جہاد کرنے کو جہاد اکبر کہا ہے۔
۲۸ ہر شخص کے اعمال کا حساب رکھنے کے لئے دو فرشتے کراماً کاتبین مقرر کئے گئے ہیں۔
۳۸ قرآن کریم کے۵۵ متابادل نام خود آیاتِ کریمہ سے ماخوذ ہیں۔
۴۸ اسلام کے لغوی معنی حکم ماننا کے ہیں۔
۵۸ نماز اگر جسمانی عبادت ہے تو زکوة مالی عبادت ہے۔
۶۸ حدیث کے لغوی معنی خبر کے ہیں۔
۷۸ حاسد اپنی بھڑکائی ہوئی آگ میں خود جلتا ہے۔
۸۸ معلم کی حیثیت علم کی بارش کی سی ہوتی ہے۔
۹۸ آنحضرتﷺ کے قول اور فعل کو اصطلاح میں حدیث قولی اور حدیث فعلی کہتے ہیں۔
۰۹ نماز سن ۲ہجری میں فرض ہوئی۔
۱۹ توحید تمام عقائد کی روح ہے۔
۲۹ سجدہ تلاوت کی کل تعداد۴۱ہے۔
۳۹ پہلی وحی کا پہلا لفظ اقرا ہے۔
۴۹ اعمال کی بنیاد ایمان پر ہے۔
۵۹ دین اسلام ایمان اور عمل صالح کا مجموعہ ہے۔
۶۹ عبادت کی قبولیت کے لئے دعا کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔
۷۹ اسلام کے لغوی معنی گردن جھکانے کے ہیں۔
۸۹ صلہ رحمی سے مراد رشتہ داروں سے حسن سلوک ہے۔
۹۹ تکبر کرنے والا دوسروں کو حقیر سمجھتا ہے۔
۰۰۱ اللہ تعالی کی عبادت کے بعد رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت فرض ہے۔

No comments:

Post a Comment